ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 29, 2024 3:21 PM

printer

بہار کے مذہبی بورڈ کے صدر اور مہاویر مندر ٹرسٹ کے سکریٹری آچاریہ کشور کُنال کا دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔

بہار کے مذہبی بورڈ کے صدر اور مہاویر مندر ٹرسٹ کے سکریٹری آچاریہ کشور Kunal کا دِل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا ہے۔ وہ 74 سال کے تھے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے اُن کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں