ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 1, 2025 10:08 PM

printer

بہار کے تمام علاقوں میں سرد لہر جاری ہے

بہار کے تمام علاقوں میں سرد لہر جاری ہے۔ ریاست بھر میں شدید سردی کے سبب معمول کی زندگی متاثر ہے۔

آج بہار میں نئے سال کا پہلا دن شدید سردی والا رہا۔ ریاست کے مختلف علاقوں میں درجہئ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ ریاست کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے حالات ہیں۔ سردی سے بچنے کیلئے لوگ الاؤ جلا رہے ہیں اور دیگر برقی آلات کا استعمال کررہے ہیں۔ مشرقی چمپارن ضلعے میں واقع موتیہاری شہر آج ریاست کا سرد ترین مقام رہا، جہاں کم سے کم درجہئ حرارت سات ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں