July 28, 2024 9:46 PM

printer

بہار پولیس، عام لوگوں کی جرائم اور دیگر معاملات کے بارے میں شکایات حاصل کرنے کیلئے جلد ہی ایک واٹسپ نمبر شروع کرے گی

بہار پولیس، عام لوگوں کی جرائم اور دیگر معاملات کے بارے میں شکایات حاصل کرنے کیلئے جلد ہی ایک واٹسپ نمبر شروع کرے گی۔ آج تین نئے فوجداری قوانین پر پٹنہ میں منعقدہ ایک ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے بہار کے DGP آر ایس بھٹّی نے کہا کہ پولیس عام لوگوں کے مفاد میں اِس سلسلے میں کام کر رہی ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِس سہولت کا آغاز کرکے، پولیس خود کو اور زیادہ شفاف اور عوام دوست بنائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں