ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 9, 2024 2:44 PM

printer

بہار میں پورنیہ ضلعے کے Rupauli اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے

بہار میں پورنیہ ضلعے کے Rupauli اسمبلی حلقے کے ضمنی چناؤ کیلئے کَل ووٹ ڈالے جائیں گے۔ تقریباً تین لاکھ 13 ہزار رائے دہندگان 11 امیدواروں کی سیاسی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ تمام 321 پولنگ مراکز پر سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ اصل مقابلہ جنتا دل یو کے امیدوار Kaladhar Prasad Mandal اور آرجے ڈی کی امیدوار بیمہ بھارتی کے درمیان ہونے کا امکان ہے۔ اِس حلقے میں یہ ضمنی چناؤ موجودہ ایم ایل اے بیمہ بھارتی کے استعفے کے بعد ہورہا ہے۔ انہوں نے آر جے ڈی کے ٹکٹ پر پورنیہ لوک سبھا حلقے سے انتخاب لڑنے کیلئے استعفیٰ دے دیا تھا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں