ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 27, 2024 3:27 PM

printer

بہار میں جنوب مغربی مانسون ایک بار پھر سرگرم

بہار میں جنوب مغربی مانسون ایک بار پھر سرگرم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ریاست میں موسلادھار بارش ہورہی ہے۔ ریاست کے متعدد علاقوں میں شدید بارش ہورہی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے پورے شمالی بہار میں اگلے 24 گھنٹے کے دوران شدید بارش کے لیے Yellow الرٹ جاری کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں