ہاکی میں خواتین کی ایشین چمپئن شپ ٹرافی میں آج شام بہار میں بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پونے پانچ بجے شروع ہوگا۔
دیگر میچوں میں آج ملیشیا کا مقابلہ جاپان سے اور جنوبی کوریا کا مقابلہ تھائی لینڈ سے ہوگا۔×
Site Admin | November 16, 2024 2:55 PM
ہاکی میں خواتین کی ایشین چمپئن شپ ٹرافی میں آج شام بہار میں بھارت کا مقابلہ چین سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پونے پانچ بجے شروع ہوگا۔
دیگر میچوں میں آج ملیشیا کا مقابلہ جاپان سے اور جنوبی کوریا کا مقابلہ تھائی لینڈ سے ہوگا۔×
رازداری کی پالیسی | کاپی رائٹ © 2025 نیوز آن ایئر۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں
آخری تازہ کاری: 11th Jan 2025 | زائرین: 1480625