ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:48 PM

printer

بہار میں بہار اسکول امتحانات بورڈ کی جانب سے بارہویں جماعت کے آج اعلان کردہ نتیجوں میں لڑکیاں، لڑکوں پر بازی لے گئی ہیں

بہار میں بہار اسکول امتحانات بورڈ کی جانب سے بارہویں جماعت کے آج اعلان کردہ نتیجوں میں لڑکیاں، لڑکوں پر بازی لے گئی ہیں۔ آرٹس، کامرس اور سائنس شعبوں کے سبھی اعلیٰ ترین مقامات لڑکیوں نے حاصل کیے ہیں۔ویشالی ضلعے کے سرکاری اسکول کی طالبہ انکیتا کماری نے آرٹس کے شعبے 94 اعشاریہ6 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ انکیتا کماری اور بَکسر کے شکیب ساہ آرٹس کے شعبے میں سرفہرست رہے۔ بہار میں اِس سال کے بارہویں جماعت کے بورڈ امتحان میں آرٹس، کامرس اور سائنس کے کُل 86 اعشاریہ پانچ فیصد طلبا کامیاب ہوئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں