بہار میں بھی آج صبح سیوان ضلع اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کے بعد بہت سے افراد اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ متعلقہ محکمہ کے مطابق ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت چار تھی۔ زلزلے کی وجہ سے اب تک کسی بھی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔×
Site Admin | February 17, 2025 2:37 PM
بہار میں بھی آج صبح سیوان ضلع اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
