بہار میں، 76 واں یومِ جمہوریہ روایتی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ریاستی سطح کی اصل سرکاری تقریب پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہوئی، جہاں گورنر عارف محمد خاں نے قومی پرچم لہرایا اور پریڈ کی سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بہار کے گورنر نے کہا کہ ریاستی حکومت نوجوانوں کو نوکریاں فراہم کرنے کے لیے پوری طرح پُر عزم ہے۔×
Site Admin | January 26, 2025 3:24 PM | BIHAR - REBUBLIC DAY
بہار میں، 76 واں یومِ جمہوریہ روایتی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
