ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 6, 2025 9:25 AM | Punjab Prakash Purb

printer

بہار میں، شری گرو گووِند سنگھ جی مہاراج کا 358 واں یومِ پیدائش پرکاش پَرو پٹنہ صاحب میں پورے روایتی  جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

بہار میں، شری گرو گووِند سنگھ جی مہاراج کا 358 واں یومِ پیدائش پرکاش پَرو پٹنہ صاحب میں پورے روایتی    جوش و خروش اور مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

اصل تقریب، تخت شری ہری مندر صاحب میں، خالصہ پنت کے بانی کی جائے پیدائش پر جاری ہے۔

اِس موقع پر، پنجاب میں، سبھی گرودواروں کو پھولوں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں