ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی محکمے کے وزیر بھوپیندر یادو نے آج نئی دلی میں شیروں کے تحفظ سے متعلق قومی اتھارٹی کی 25 ویں میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس محکمے کے وزیرمملکت کیرتی وَردھن سنگھ بھی اُن کے ہمراہ موجود تھے۔ جناب یادو نے شیروں کے تحفظ میں ملکی تکنیک کو بروئے کار لانے کے امکان تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Site Admin | July 29, 2024 3:01 PM