کَل بھوپال میں 67 ویں قومی نشانے بازی چمپئن شپ میں مردوں کے 10 میٹر ایئررائفل مقابلے میں شاہو تُشار مانے، نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ انہوں نے سینئر زُمرے میں اپنا پہلا خطاب حاصل کیا۔ انہوں نے دھنوش سری کانت کو ہرایا، جنہوں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ مردوں کے جونیئر کے فائنل Rudrankksh پاٹل نے 10 میٹر ایئررائفل مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔