بھوٹان کے وزیراعظم Tshering Tobgay ، بھارت کے تین روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں۔ کَل وہ دلّی میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے اور منگل کی سہ پہر وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔ جناب Tobgay نے مارچ میں بھارت کا دورہ کیا تھا۔ جنوری میں وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد، اُن کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ تھا۔ x
Site Admin | November 24, 2024 3:31 PM
بھوٹان کے وزیراعظم Tshering Tobgay ، بھارت کے تین روزہ دورے پر آج نئی دلّی پہنچ رہے ہیں
