ہاکی کے FIH پرولیگ میں، کل رات بھوبنیشور کے کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی مردوں کی ٹیم نے آئرلینڈ کو تین-ایک سے شکست دی۔ دونوں ہی ٹیمیں آج شام اسی مقام پر پھر آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ اس سے قبل خواتین کے زمرے میں بھارت جرمنی سے صفر-چار سے ہار گیا۔ دونوں ہی ٹیموں کا آج شام سوا پانچ بجے اسی مقام پر پھر مقابلہ ہوگا۔×
Site Admin | February 22, 2025 4:59 PM
بھوبنیشور کے کلنگا ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی مردوں کی ٹیم نے آئرلینڈ کو تین-ایک سے شکست دی۔
