June 25, 2024 10:48 AM

printer

بھارت کے یوکی بھامبری اور فرانس کے انکے ساتھی کھلاڑی نے اسپین میں اے ٹی پی میلورکا چیمپئن شپ کے مردوں کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے

بھارت کے یوکی بھامبری اور فرانس کے انکے ساتھی کھلاڑی Albano Olivetti نے اسپین کےMallorca میں ATP میلورکا چیمپئن شپ کے مردوں کے ڈبلز کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ بھامبری اور اولاویٹی نے ہم وطن این سری رام بالاجی اور برطانیہ کے لیوک جانسن کی جوڑی کو کوارٹر فائنل میں سیدھے سیٹوں میں شکست دی۔ بھامبری اورOlivetti کا اگلا مقابلہ کل امریکہ کے Jackson Withrow اور Nathaniel Lammons کی ٹاپ سیڈ یافتہ جوڑی سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں