ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:35 AM | INDIA LIGT TANK

printer

بھارت کے ہلکے ٹینک ILT نے 4 ہزار 200 میٹر سے زیادہ کی بلندی پر مختلف دوری پر، درست طریقے سے متعدد راؤنڈ فائر کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔

بھارت کے ہلکے ٹینک ILT نے 4 ہزار 200 میٹر سے زیادہ کی بلندی پر مختلف دوری پر، درست طریقے سے متعدد راؤنڈ فائر کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ILT کو 25 ٹن کلاس بکتر بند لڑاکا گاڑی کے طور پر ڈیزائن کیا جا رہا ہے تاکہ اونچائی پر مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اسے چنئی میں واقع دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارے DRDOکی لیباریٹری Combat Vehicles Research and Development Organisation نے ڈیزائن اور تیار کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں