بھارت کے گرانڈ ماسٹر گوکیش نے سنگاپور میں عالمی شطرنج چیمپئن شپ میں چین کے اپنے حریف کھلاڑی کے خلاف تیسرا گیم جیت کر 14 میچ کی فائنل سیریز برابری پر ختم کی۔ اِس مقابلے کے پہلے گیم میں شکست کا سامنا کرنے کے بعد گوکیش نے دوسرے میچ میں برابری حاصل کرلی اور پھر تیسرے میچ میں انہیں سیریز میں اپنی پہلی فتح اُس وقت حاصل ہوئی، جب تیسرے مقابلے میں حریف کھلاڑی Liren کے کھیل کا وقت ختم ہوگیا۔ x
Site Admin | November 27, 2024 10:00 PM