ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 26, 2024 10:26 AM

printer

بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے عدلیہ سمیت کام کی جگہوں پر خواتین کی مزید حصے داری کیلئے کہا ہے۔

بھارت کے چیف جسٹس ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے، عدلیہ سمیت، کام کی جگہوں پر، خواتین کی مزید حصہ داری کیلئے کہا ہے۔ انھوں نے آکاشوانی نیوز کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کی مزید نمائندگی سے، اُن کی زندگی کے تجربات اجاگر ہوتے ہیں، جس سے مختلف منظر ناموں میں فیصلہ سازی کو تقویت حاصل ہوتی ہے۔

چیف جسٹس نے خاص طور پر کہا کہ پورے ملک میں ضلع عدالتوں کیلئے، کُھلے بھرتی امتحانات میں 50 فیصد سے زیادہ بھرتیاں خواتین کی ہیں۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ اِس رجحان سے، مستقبل میں مزید خواتین کو اونچے عدالتی عہدوں پر پہنچنے کا موقع ملے گا۔

یہ انٹرویو کَل آکاشوانی پر نشر کیا گیا تھا، جو ہمارے یوٹیوب چینل AIR News Official، ویب سائٹ newsonair.gov.in اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر دستیاب ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں