بھارت کے چیف جسٹس سنجیو کھنہ نے آج کہا ہے کہ بھارت ایک درخشاں جمہوریت اور ایک جغرافیائی و سیاسی قائد ملک کے طور پر ابھرا ہے اور ملک کے آئین نے اِس تبدیلی میں مدد فراہم کی ہے۔ عدالتِ عالیہ میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ یومِ آئین کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، چیف جسٹس نے آزادی کے بعد بھارتی جمہوریت میں آئین کے کردار پر زور دیا۔ انہوں نے یومِ آئین کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔ x
Site Admin | November 26, 2024 4:27 PM