ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 28, 2024 3:09 PM

printer

بھارت کے پچپن ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا آج شام گوا میں اختتام ہوگا۔

55ویں بین الاقوامی بھارتی فلم فیسٹیول کا گوا میں آج شام ایک شاندار تقریب کے ساتھ اختتام ہوجائے گا۔ اس تقریب میں بھارتی سنیما کے کچھ درخشاں ستارے شرکت کریں گے۔ اس موقع پر مشہور گولڈن پیکاک ایوارڈ سمیت کئی باوقار ایوارڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ ان ایوارڈز کیلئے تین بھارتی فلموں سمیت 15 فلمیں مقابلے میں ہیں۔ 9 دن تک چلے اس فیسٹول میں ثقافتی اور موسیقی کے پروگرام منعقد کئے گئے۔ اس فیسٹول میں، مشہور فنکاروں کے فن پر تبصرے کے ساتھ ساتھ مختلف زبانوں کی 180 فلمیں دکھائی گئیں۔ مستقبل کے چیلنجوں کے Creative Minds، جس میں نوجوانوں کے فن کو ترغیب دی گئی اور نیٹ ورکنگ اور رابطے سے متعلق فلم بازار خاص توجہ کا مرکز رہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں