ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 3, 2024 2:25 PM

printer

بھارت کے پوَن Kampelli تھائی لینڈ کے بینکاک میں ایشین اسپورٹس گیم میں e-Football مقابلے میں اب تک کا پہلا کانسے کا تمغہ حاصل کیا

تھائی لینڈ کے بینکاک میں کلAsian E-Sports Games 2024 کے E-Football مقابلے میں بھارتی کھلاڑی      Pavan Kampelli نے کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ Asian E-Sports Games میں یہ بھارت کا اب تک کا پہلا تمغہ ہے۔ Pavan نے انڈونیشیا کے Asgard Azizi کو 2-1 سے ہراکر کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے، جو Mr. Tomboy کے نام سے مشہور ہیں اور جنہوں نے پچھلے مہینے E-Football کی Waves E-Spots Champion Ship 2025 کا خطاب جیتا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں