ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 22, 2024 2:19 PM

printer

بھارت کے موسمیات کے محکمے کا کہنا ہے مشرقی وسطی خلیجِ بنگال میں، جو ہوا کا کم دباؤ بنا ہوا ہے، وہ شدید سمندری طوفان کی شکل اختیار کرنے کے بعد جمعرات کی رات کو اڈیشہ کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے

سمندری طوفان Dana مزید شدت اختیار کررہا ہے اور تازہ خبروں کے مطابق یہ اڈیشہ کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اِس طوفان کے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کو اڈیشہ کے ساحل سے ٹکرانے کا اندیشہ ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق یہ سمندری طوفان اڈیشہ کے ساحل کے قریب Balasore اور Bhadrak یا کیندرپاڑا میں Bhitarkanika کو اپنی گرفت میں لے سکتا ہے۔ اس طوفان کے کل تک مغرب – شمال مغرب کی سمت میں بڑھنے اور شدت اختیار کرنے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں