بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے دو دِن کے دوران مغربی ہمالیائی پہاڑوں اور ملک کے شمال مشرقی خطے کے میدانی علاقوں میں بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے سینئر سائنسداں Soma Sen Roy نے آکاشوانی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگلے دو تین دِن کے دوران ملک کے مغربی ساحلی علاقوں میں درجہئ حرارت کے بہت زیادہ رہنے کاامکان ہے۔
Site Admin | February 25, 2025 2:45 PM
بھارت کے موسمیات کے محکمے نے مغربی ہمالیائی علاقوں اور شمال مشرقی میدانی علاقوں میں اگلے دو دِن میں بارش کی پیش گوئی کی ہے
