ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 14, 2024 9:30 AM | IMD weather

printer

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے تین سے چار دن کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے موسمیات کے محکمے نے اگلے تین سے چار دن کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ساحلی آندھرا پردیش میں انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کل کرناٹک کے ساحلی اور جنوبی اندرونی علاقوں میں بھی شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس بیچ ہفتے کے دوران گجرات، کونکن، گوا، وسطی مہاراشٹر، مراٹھواڑہ، مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ میں ہلکی سے اوسط بارش ہوگی۔

موسمیات کے محکمے نے کہا کہ جنوب مغربی مانسون بہار، جھارکھنڈ، کے باقی حصوں، پورے مغربی بنگال، سکم اور چھتیس گڑھ کے مزید کچھ حصوں، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، آسام اور میگھالیہ میں ختم ہوگیاہے۔ جنوب مغربی مانسون کے ملک کے باقی حصوں میں اگلے دو دن کے دوران ختم ہونے کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں