بھارت کے مردوں کی ٹیبل ٹینس ٹیم نے قزاخستان کے شہر آستانہ میں آج سیمی فائنل میں چینی تائی پی سے صفر-تین سے ہار کر ایشین چمپئن شپ میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔Sharath Kamal افتتاحی میچ میں Lin Yun-Ju سے ہار گئے۔سنگلز کے دوسرے میچ میں Manav Thakkar نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کرنے کے باوجود Kao Cheng-Jui سے ایک-تین سے ہار گئے۔بھارتی مردوں کی ٹیم نے 2021 اور 2023 میں بھی کانسے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
Site Admin | October 10, 2024 9:39 PM