ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 16, 2024 9:27 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اڈیشہ، چھتیس گڑھ، اترپردیش اور مشرقی مدھیہ پردیش میں کل شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اڈیشہ، چھتیس گڑھ، اترپردیش اور مشرقی مدھیہ پردیش میں کل شدید سے بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، انڈمان و نکوبار جزائر، اتراکھنڈ اور راجستھان میں بھی اگلے دو سے تین روز کے دوران شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ موسمیات کے محکمے کے مطابق مدھیہ مہاراشٹر، مراٹھ واڑہ، گجرات، انڈمان و نکوبار جزائر اور بھارت کے جنوبی جزیرہ نما کے حصوں میں پورے ہفتے دور دور تک ہلکی بارش ہونے کا بھی قوی امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں