بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD)نے آئندہ دو دنوں کے دوران چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، ودربھ گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال کے علاقے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کہیں کہیں گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ اڈیشہ کے کچھ مقامات میں بھی گرمی میں شدت آنے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات نے مشرقی بھارت کے درجہئ حرارت میں بھی بتدریج دو سے تین ڈگری سیلسیس اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہئ موسمیات نے آئندہ دو دنوں کے دوران جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد ہماچل پردیش میں تیز بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے جبکہ ہریانہ، مغربی اترپردیش راجستھان پنجاب اور مشرقی اترپردیش میں ہلکی سے اوسط بارش کا امکان ہے۔
Site Admin | March 14, 2025 9:55 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات (IMD)نے آئندہ دو دنوں کے دوران چھتیس گڑھ، جھارکھنڈ، ودربھ گنگا کے ترائی والے مغربی بنگال کے علاقے تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کہیں کہیں گرمی کی پیش گوئی کی ہے
