ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 18, 2024 3:01 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے کرناٹک، گوا، مہاراشٹر اور گجرات کے کچھ حصوں میں آج انتہائی شدید بارش کے مدنظر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی موسمیات محکمہ نے آج جنوبی کرناٹک کے اندرونی حصوں، ساحلی کرناٹک، سوراشٹر اورکچھ اور کونکن اور گوا میں انتہائی شدید بارش کیلئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔IMD  نے کہا ہے کہ اُس نے آج تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ، ماہے، ساحلی آندھراپردیش اور یانَم میں بھی بہت شدید بارش کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ موسمیات کے محکمہ نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ، گجرات اور مشرقی راجستھان میں بھی بہت تیز بارش کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں