ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 28, 2024 10:53 AM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے ملک کے مغربی، وسطی اور ساحلی حصوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیاتIMD  نے ملک کے مغربی، وسطی اور ساحلی حصوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات سے متعلق ایجنسی نے بتایا ہے کہ سوراشٹر اور کَچھ اور شمالی گجرات سے متصل علاقوں میں ہوا کے گہرے دباؤ کا جو حلقہ بنا تھا وہ اب مغرب کی سمت آگے بڑھ گیا ہے۔

اِس کے زیر اثر گجرات، سوراشٹر اور کَچھ، راجستھان، مہاراشٹر میں اِس مہینے کی 31 تاریخ تک شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں