September 16, 2024 9:52 AM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال کے ترائی والے علاقوں میں، ہوا کے گہرے کم دباؤ کے سبب بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ میں آج موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات نے مغربی بنگال کے ترائی والے علاقوں پر ہوا کے گہرے کم دباؤ کی وجہ سے، آج بہار، جھارکھنڈ، اوڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پچھلے چھ گھنٹے کے دوران پانچ کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوا کا گہرا کم دباؤ مغرب-شمال مغرب کی طرف بڑھ گیاہے۔ توقع ہے کہ یہ دباؤ کمزور پڑ جائے گا اور اگلے 48 گھنٹے کے دوران جھارکھنڈ اور چھتیس گڑھ کو پار کرتے ہوئے شمال- مغرب کی جانب بڑھ جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں