ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 19, 2025 9:37 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمالی بھارت کے بہت سے علاقوں میں اگلے پانچ دن کے دوران بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب، مغربی ہمالیائی خطے، جموں وکشمیر، ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں، اگلے پانچ دن کے دوران بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔IMD کے سائنسداں ڈاکٹر نریش کمار نے کہا کہ پنجاب، ہریانہ، مغربی اترپردیش، دلّی NCR اور شمالی راجستھان میں اِس مہینے کی 22 اور 23 تاریخ کو بارش کا امکان ہے۔IMD نے شمالی بھارت کے میدانی علاقوں میں اگلے تین دن کے دوران، دو سے تین ڈگری سیلسئس درجہ حرارت بتدریج کم ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں