ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 27, 2024 10:44 AM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مغربی راجستھان میں آج ہلکی سے اوسط بارش کی پیش گوئی کی ہے

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد، ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، مغربی راجستھان میں آج ہلکی سے اوسط بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

IMD نے آج آسام، میگھالیہ، انڈمان و نکوبار جزائر  مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی علاقے، سکم اور بہار کے دور دراز علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

اتوار تک ان علاقوں میں ہلکی سے اوسط درجے کی بارش کا امکان ہے۔ موسم سے متعلق ایجنسی نے مزید کہا کہ جھارکھنڈ، اڈیشہ، اتراکھنڈ، شمالی راجستھان، مغربی اترپردیش، ہماچل پردیش، ہریانہ اور پنجاب میں 30 جون تک دور دراز تک بارش کا امکان ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں