بھارت کے محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو، پڈوچیری، کیرالہ، کرائیکل اور Mahe میں کل تک گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے تین دن کے دوران ملک کے شمال مغربی اور مشرقی حصوں میں کم سے کم درجہئ حرارت میں رفتہ رفتہ دو سے تین ڈگری سیلسیس کی کمی آنے کی امید ہے۔ محکمہئ موسمیات نے انڈمان اور نکوبار جزائر میں بھی منگل کو شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
Site Admin | November 3, 2024 9:14 PM