بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں اگلے 4 سے 5 دن تک گرمی کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اگلے دو دن تک ہماچل پردیش کے دور دراز علاقوں میں گرمی کے حالات برقرار رہنے کا امکان ہے، جبکہ دلّی، ہریانہ، راجستھان، مغربی اترپردیش، پنجاب اور گجرات میں اس مہینے کی 9 تاریخ تک اسی طرح کے حالات جاری رہنے کا امکان ہے۔ اِدھر گجرات میں اس مہینے کی 10 تاریخ اور کونکن اور گوا میں 9 تاریخ تک گرمی اور حبس کے حالات برقرار رہیں گے۔ اس دوران IMD نے کیرالہ، ماہے، تمل ناڈو، کرناٹک کے جنوبی اندرونی علاقوں، آسام اور میگھالیہ میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔×
Site Admin | April 5, 2025 4:08 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں اگلے چار سے پانچ دن تک گرمی کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔
