ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 20, 2024 9:31 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن کے دوران شمال مشرقی بھارت میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو دن کے دوران شمال مشرقی بھارت میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے کہا ہے کہ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بہت شدید سے انتہائی شدید بارش ہوسکتی ہے۔ مغربی بنگال، بہار، جھارکھنڈ اور اڈیشہ سمیت ملک کے مشرقی حصوں میں بھی اگلے کچھ دنوں میں شدید بارش کا امکان ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں