ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 10, 2024 2:57 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں اگلے دو دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں اگلے دو دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اِس ہفتے کے دوران تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، ساحلی کرناٹک اور جنوبی کرناٹک کے اندرونی علاقے میں بھی شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے دو سے تین دن کے دوران گجرات، مدھیہ پردیش، اترپردیش اور بہار کے باقی حصوں اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں سے جنوب مغربی مانسون کے ختم ہونے کیلئے حالات سازگار ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں