ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 24, 2024 2:40 PM

printer

بھارت کے محکمہ موسمیات نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج ساحلی کرناٹک، کونکن اور گوا میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ شمالی اندرونی کرناٹک، مدھیہ مہاراشٹر اور مراٹھواڑہ میں آج شدید سے بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ کیرالہ، ساحلی آندھرا پردیش، رائل سیما، تلنگانہ، گجرات خطے، اڈیشہ، اروناچل پردیش، ناگالینڈ،منی پور، میزورم، تری پورہ، مدھیہ پردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ میں آج شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں