بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے آج اور کَل چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، گجرات اور ودربھہ میں انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِس خطے میں اگلے 7 دنوں کے دوران بارش ہونے کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا کہ چھتیس گڑھ میں 14 سے 16 ستمبر تک شدید بارش ہونے کا بھی امکان ہے۔
Site Admin | September 10, 2024 9:46 PM