July 24, 2024 9:52 AM

printer

بھارت کے محکمہہ ٔموسمیات نے گجرات، گوا اور مہاراشٹر میں اگلے دو دن تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

 

بھارت کے محکمہئ موسمیات (IMD) نے اگلے دو روز کے دوران گجرات، کونکن اور گوا اور مہاراشٹر کے زیادہ حصوں میں    دور دور تک بہت شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

موسمیات کے محکمے نے پیشگوئی کی ہے کہ اگلے دو روز کے دوران بھارت کے گنگا کے میدانی علاقوں میں بارش کا زور بڑھنے کا امکان ہے۔

شمال مغربی بھارت میں ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، راجستھان، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی، پنجاب اور مغربی اترپردیش کے زیادہ تر حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران گرج چمک اور بجلی کے ساتھ دور دور تک ہلکی سے اوسط بارش ہوگی۔

 ہم نے IMD میں سینئر سائنسداں آر کے جینا منی سے موسم کی تازہ جانکاری کے بارے میں بات کی

اس دوران قومی راجدھانی اور اس سے متصل علاقوں میں آج صبح شدید بارش ہوئی، کچھ حصوں میں بارش کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں