بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، لکشدیپ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، اروناچل پردیش، کیراکہ اور ماہے کے کچھ حصوں میں آج گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑ سکتے ہیں اور تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔IMD کے مطابق ساحلی کرناٹک خطّے میں، آج پورے دن گرم ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ×
Site Admin | March 2, 2025 9:29 AM | IMD weather
بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، لکشدیپ کے دور دراز کے علاقوں میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
