ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 24, 2024 9:49 PM

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، گجرات، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آئندہ 2 دنوں میں انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے، گجرات، کونکن، گوا اور وسطی مہاراشٹر میں آئندہ 2 دنوں میں انتہائی شدید بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہئ موسمیات نے کہا ہے کہ اس کے بعد اِن خطّوں میں آئندہ چند دنوں تک شدید بارش جاری رہے گی۔ ملک کے وسطی حصوں میں بھی اگلے 2 دنوں میں بہت زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے اور اُس کے بعد 3 دنوں میں شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔ IMD کے مطابق آج گجرات خطّے میں غیر متوقع طور پر شدید بارش ہوئی، جو 40 سینٹی میٹر سے تجاوز کر گئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں