ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 7, 2024 9:47 AM

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں آئندہ چار روز کے دوران دور دور تک بارش ہونے کی پیشگوئی کی

بھارت کے محکمہئ موسمیاتIMD نے ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں آئندہ چار روز کے دوران دور دور تک بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔

ہماچل پردیش، مغربی اترپردیش، مشرقی مدھیہ پردیش اور اتراکھنڈ میں بھی آج بہت شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔

اِس دوران جموں وکشمیر، مشرقی اترپردیش، مشرقی راجستھان، پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں اگلے دو سے تین روز کے دوران شدید بارش کے حالات رہیں گے۔ تمل ناڈو، ساحلی آندھرا پردیش، تلنگانہ اور گوا میں بھی اسی طرح کے موسم کے حالات رہیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں