بھارت کے محکمہئ موسمیات نے کل تک ملک کے مشرقی اور شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کے چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ اس نے اسی مدت میں جنوبی بھارت کے بیشتر جزیریائی حصوں میں بھی گرج چمک کے ساتھ تازہ بارش کی بھی پیش گوئی کی ہے۔
IMD کے مطابق مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، وسطی مہاراشٹر، مغربی بنگال، سکم، بہار، جھارکھنڈ اور اوڈیشہ میں آج گرج چمک اور دھول بھری ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے اوسط درجے کی بارش ہو سکتی ہے۔x