ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 10:10 AM | IMD weather

printer

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے بھارت کے مشرق میں کچھ مقامات پر کل تک گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات نے بھارت کے مشرق میں کچھ مقامات پر کل تک گرج چمک اور اولہ باری کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

IMD کے مطابق مغربی بنگال کے گنگا کے علاقے، جھارکھنڈ اور اوڈیشہ میں دور دراز کے مقامات پر اولہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق مغربی سمت میں حالیہ موسم کی تبدیلی کے سبب 24 فروری کی رات سے شمالی بھارت پر اس کا اثر پڑ سکتا ہے۔

اس کے زیر اثر جموں و کشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفر آباد اور ہماچل پردیش میں منگل سے دو دن کے لیے گرج چمک کے ساتھ دور دور تک اوسط درجے کی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں