ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 11, 2024 10:21 PM

printer

بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں برکس این ایس اے میٹنگ میں شرکت کررہے ہیں

بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، روس کے سینٹ پیٹرس برگ میں برکس NSAs میٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔ اِس اجلاس کے دوران جناب ڈوبھال نے اطلاعاتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی (ICT) اور دہشت گردی سے متعلق امور سمیت جدید سکیورٹی چیلنجوں پر بات کی، جن سے برکس فریم ورک کے تحت مشترکہ کوششوں کے ذریعے نمٹنے کی ضرورت ہے۔ جناب ڈوبھال کا دورہ روس کے صدر ولادیمیر پُتن اور اٹلی کی وزیر اعظم Giorgia Meloni کے اُس اہم بیان کے تناظر میں ہورہا ہے کہ بھارت اور چین یوکرین تنازعے کو حل کرنے میں ایک کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں