ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 22, 2025 10:21 PM

printer

بھارت کے قومی اسٹاک ایکسچینج این ایس ای میں سرمایہ کاروں کے رجسٹریشن میں کافی اضافہ ہوا ہے اور یہ 20 جنوری 2025 کو گیارہ کروڑ سے زیادہ ہوگیا ہے

بھارت کے قومی اسٹاک ایکسچینج NSE میں سرمایہ کاروں کے رجسٹریشن میں کافی اضافہ ہوا ہے اور یہ 20 جنوری 2025 کو گیارہ کروڑ سے زیادہ ہوگیا ہے۔ Client اکاؤنٹس کی مجموعی تعداد 21 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔ NSE کے کاروباری ترقی کے چیف آفیسر سری رام کرشنن نے کہا ہے کہ اس تاریخی سنگِ میل سے بھارت کی سرمایہ کاری کے منظر نامے میں ایک بڑی تبدیلی کی عکاسی ہوتی ہے، جو لوگوں کو معاشی ترقی میں اپنا کردار نبھانے کا موقع دے رہا ہے۔ ایک کروڑ سرمایہ کاروں تک پہنچنے میں 14 سال لگے تھے لیکن آخری ایک کروڑ سرمایہ کار صرف پانچ مہینوں میں جڑے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں