ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 1, 2025 10:18 PM

printer

بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے نے مارچ کے اختتام تک پچیس گیگاواٹس نصب کر کے گذشتہ مالی برس کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ صلاحیت حاصل کی ہے۔

بھارت کے قابل تجدید توانائی کے شعبے نے مارچ کے اختتام تک 25 گیگاواٹس نصب کر کے گذشتہ مالی برس کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ صلاحیت حاصل کی ہے۔ نئی اور قابل تجدید توانائی کے وزیر پرہلاد جوشی نے آج نئی دلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ مالی سال 2023 – 24  میں 18 اعشاریہ پانچ سات گیگاواٹ کے مقابلے گذشتہ مالی سال میں شعبے نے تقریباً 35 فیصد کی ترقی کی ہے۔× 

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں