ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 15, 2024 10:02 AM

printer

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہو کر یہ چھ سو پچپن ارب اکیاسی کروڑستّر لاکھ امریکی ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔

بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخیروں میں،  سات جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں چار ارب 30کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر کا، اب تک کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اب یہ زرِ مبادلہ 655  ارب 81 کروڑ   70 لاکھ ڈالر کا ہو گیا۔ اِن ذخیروں میں پچھلے ہفتے چار ارب 83 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو کر یہ 651  ارب 51 کروڑ امریکی ڈالر ہو گئے تھے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں