بھارت کے غیرملکی زرِ مبادلہ کا ذخیرہ پندرہ اعشاریہ دو چھ بلین ڈالر تک بڑھ کر 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 653 اعشاریہ نو چھ بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ ریزروبینک آف انڈیا کی پچھلے مہینے کرنسی لین دین آپریشن کے بعد ایسا ہوا ہے۔ RBI کی طرف سے جاری ہفتہ وار Statistical سپلیمنٹ کے مطابق غیرملکی کرنسی اثاثہ، جو ذخیرے کا ایک اہم حصہ ہے، 13 اعشاریہ نو تین بلین ڈالر ہوکر 557 اعشاریہ دو آٹھ بلین تک پہنچ گیا۔ پچھلے ہفتے سونے کے ذخیرے میں ایک بلین ڈالر کا اضافہ ہوا جو مجموعی طور پر 74 اعشاریہ تین دو بلین ڈالر سے زیادہ ہے۔
Site Admin | March 14, 2025 9:58 PM
بھارت کے غیرملکی زرِ مبادلہ کا ذخیرہ پندرہ اعشاریہ دو چھ بلین ڈالر تک بڑھ کر 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے میں 653 اعشاریہ نو چھ بلین ڈالر تک پہنچ گیا ہے
