بھارت کے غیرملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں اِس مہینے کی 21 تاریخ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ساڑھے چار ارب ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 658 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے جاری کئے گئے ہفتے وار اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران سونے کے ذخائر میں دو ارب 80 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 77 ارب 27 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔ x
Site Admin | March 28, 2025 10:16 PM
بھارت کے غیرملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں اِس مہینے کی 21 تاریخ کو ختم ہونے والے ہفتے میں ساڑھے چار ارب ڈالر کا اضافہ ہوا
